امریکی عدالت کا بڑا فیصلہ: ڈونلڈ ٹرمپ کا شہریت سے متعلق حکمنامہ عارضی طور پر معطل

امریکی عدالت کا بڑا فیصلہ: ڈونلڈ ٹرمپ کا شہریت سے متعلق حکمنامہ عارضی طور پر معطل

واشنگٹن : امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شہریت سے متعلق حکمنامے کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ واشنگٹن کے اٹارنی جنرل اور ڈیمو کریٹک قیادت والی تین ریاستوں کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنایا کہ ٹرمپ کا ایگزیکٹو آرڈر، جو پیدائشی حق شہریت کو ختم کرنے کی کوشش کرتا تھا، غیر آئینی ہے۔

امریکی جج نے کہا کہ اس آرڈر کو روکنے کے لیے عارضی پابندی 14 دن تک برقرار رہے گی۔ اس فیصلے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالتی حکم کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے ترجمان نے کہا کہ وہ اس ایگزیکٹو آرڈر کا بھرپور دفاع کریں گے۔

مصنف کے بارے میں