نواز شریف کو اسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں، شہباز شریف

05:20 PM, 24 Jan, 2019

اسلام آباد:نواز شریف کی صحت کے بارے میں تشویش ہے.نواز شریف کی صحت سے متعلق خبریں اچھی نہیں ہیں.نواز شریف کو اسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں.

شہباز شریف کی اپنے چیمبر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی صحت کے بارے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو اسپتال میں علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں ۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ  نواز شریف کو فوری اسپتال داخل کروایا جائے اور نواز  

شریف کو طبی سہولتوں کی فراہمی میں کوئی تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔

صدر مسلم لیگ ن نے کہا کہ خود میڈیکل بورڈ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں۔نواز شریف کو اسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں۔ہم نہیں چاہتے کل خدانخواستہ حکومت کے کسی فرد کی ایسی حالت ہو۔

مزیدخبریں