نئی دہلی : فحش فلموں کی اداکارہ میا ملکووا بالی ووڈ ہدایت کار رام گوپال ورما کی ہدایت کاری میں ”فحش ویب فلم“ سے بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے جا رہی ہیں جس کا نام ”گاڈ، سیکس اور ٹروتھ“ ہے۔
فلم 26 جنوری صبح 9 بجے میا ملکووا کے ”ویمیو“ پر موجود آفیشل چینل پر ریلیز کی جائے گی۔ اگرچہ اس فلم کی ریلیز میں صرف 2 دن ہی باقی ہیں لیکن اس سے پہلے ہی رام گوپال ورما اور میا ملکووا کی فحش ترین تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی ہیں۔ان تصاویر کے سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے بعد پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہے اور ہر کوئی اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرنے میں مصروف ہے۔
۔۔۔
۔۔۔۔
رام گوپال ورما کی فحش اداکارہ کیساتھ شرمناک تصاویر لیک
06:02 PM, 24 Jan, 2018