ایشا گپتا نے ہونٹوں کی سرجری کرالی، تصاویر وائرل

12:57 PM, 24 Jan, 2018

ممبئی :فلم راز3 سے شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا نے بھی دیگر اداکارا ﺅں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہونٹوں کی سرجری کروالی۔

ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ انجلینا جولی سے مشابہت کے باعث بھارتی فلم انڈسٹری میں شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ایشا گپتا فلموں اور اداکاری کے ذریعے تو کوئی خاص کمال نہ دکھا سکیں تاہم وہ بولڈ فوٹو شوٹ کے ذریعے انٹرنیٹ پر مقبولیت حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔

مزیدخبریں