سائنسدان کا نیا انکشاف، انسان کسی اور سیارے کی مخلوق ہیں۔۔!!!

سائنسدان کا نیا انکشاف، انسان کسی اور سیارے کی مخلوق ہیں۔۔!!!

لندن: سائنسدانوں نے ایک نیا انکشاف کر دیا، انسان کسی دوسرے سیارے کی مخلوق ہیں.

کولمبئن سائنسدان کے مطابق زمین کے رہائشی مریخ کی مخلوق ہیں۔ ماہرین کی تھیوری کے مطابق ،ایک وقت ایساتھا جب مریخ پرزندگی گزارنے کے لیے مناسب حالات یعنی پانی اور ہوا موجود تھی۔لیکن نظامِ شمسی میں کچھ چٹانوں کے ٹکڑا جانے کے باعث یہ مخلوق مریخ سے زمین پر منتقل ہو گئی۔

سائنسدان کا کہنا ہے کہ اکثر مریخ کی چند نشانیاں زمین پر جبکہ زمین کی نشانیاں مریخ پر پائی گئی ہیں۔

مصنف کے بارے میں