مکہ مکرمہ : چلنے سے معذور 15 سالہ قطری لڑکے "غنیم ال مفتاح"کا ہمیشہ سے اللہ کے گھر کا طواف کرنے کا خواب تھا جو اس نے وہیل چیئر کا سہارا لیے بغیر پورا کرلیا۔ سعودی مفتی اعظم نے بچے کی حیرت انگیز قوتِ ارادی اور لگن کو سراہتے ہوئے اے بوسہ دیا اور مبارک باد دی غنیم کے اِس کارنامے کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
جذبہ ایمان ہر مشکل کرے آسان،معذور لڑکے نے طواف کی سعادت حاصل کر لی
10:39 AM, 24 Jan, 2017