گینگ ریپ کی ویڈیو براہ راست فیس بک پر نشر کرنے پرتین افراد گرفتار

10:10 AM, 24 Jan, 2017

سویڈن پولیس نے ایک خاتون سے مبینہ گینگ ریپ اور اس واقعے کو سوشل میڈیا پر  براہ راست نشر کرنے کے شک میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔پولیس کو ایک خاتون نے اطلاع کہ فیس پر کر ایک خاتوں کے گینگ ریب کی ویڈیو موجود ہے ۔انٹرنیٹ، خواتین اور بلیک میلنگ فیس بک پر ریپ کی ویڈیو ایک گروپ میں نشر کی کی گئی تھی ۔
اس کو دیکھنے والی ایک خاتون کے مطابق ویڈیو کے اختتام پر ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ' تمہارا ریپ کیا گیا ہے'، اور اس کے بعد یہ شخص قہقہ لگاتا ہے۔خفیہ ادارے نے بعد میں تصدیق کی ہے کہ اس ویڈیو کو متعدد افراد نے دیکھا ہے جبکہ فیس بک کے مطابق جس گروپ میں ویڈیو کو نشر کیا گیا اس کے ہزاروں ارکان ہیں۔پولیس کے مطابق ایک مقامی فلیٹ سے 19 سے 25 برس کی عمر کے تین مردوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
جبکہ فلیٹ پر ایک عورت بھی موجود تھی۔اس ویڈیو کے بارے میں پولیس کو مطلع کرنے والی خاتون نے مقامی اخبار کو بتایا کہ اس نے ویڈیو میں دیکھا کہ ملزمان میں ایک پاس پستول بھی تھا۔انھوں نے کہا ہے کہ اس ویڈیو کو 60 کے قریب افراد دیکھ رہے تھے۔

مزیدخبریں