خضرآبا د فارم میکا نا ئزیشن کے منصو بے کی افتتا حی تقریب کا انعقاد

06:29 PM, 24 Feb, 2020

سرگودھا ( صوفیہ مبشر  میڈیا اینڈ پر کیورمنٹ سیل  ) تر ک کو آپریشن اینڈ کو آرڈینیشن ایجنسی ٹیکا(TiKA) کے اشتراک سے پنجا ب لائیو سٹا ک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ کے زیر انتظام لائیو سٹاک ایکسپریمنٹ اسٹیشن ( LES) فارم میکانا ئزیشن کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ، خضرآباد سرگو دھا میں کیاگیا ۔ٹیکا نے پا کستان میں لا ئیو سٹاک سیکٹر میں جدید تکنیکی اصلا حا ت کے رحجان کو فروغ دینے اور فا رم میکا نا ئزیشن کی اہمیت کو اجا گر کر نے کےلیے لا ئیو سٹاک ایکسپریمنٹ اسٹیشن ( LES) فارم خضر آباد میں ملکنگ پا ر لرکی تنصیب کی، علا وہ ازیں ایگر یکلچر سیکٹر میں بھی مشینری کا تحفہ دیا گیا ۔


اس پر وقا ر تقریب کے منسٹر لا ئیو سٹاک پنجا ب ، سردار حسنین بہا در دریشک اور تر کی کے کنٹری ہیڈگو کحان امت مہما ن خصوصی تھے۔ ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن اورمہر دستگیر لک نے بھی اس تقریب کا حصہ تھے۔منسٹر لا ئیو سٹا ک سردار حسنین بہا در دریشک نے کہا کہ پا کستان کی تر قی زراعت اور لا ئیو سٹاک کی خوشحا لی پر منحصر ہے۔انہو ں نے تر ک ادارہ با ہمی تعاون و ربط کے کنڑی ہیڈ کا بر اہ راست شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ ہمارے ہا ں تربیت یا فتہ مین پاور کی بہت کمی ہے جس کا ازالہ میکا نا ئزیشن کو اپنا کر کیا جا سکتا ہے اس سے نا صرف ہم زیا دہ پیداوار لے سکتے ہیں بلکہ فر سودہ نظا م سے نجا ت حا صل کر سکتے ہیں ۔

ہم دل کی گہرا ئیوں سے تک گور نمنٹ ، ان کے نما ئندوں اور عوام کا اس قیمتی تحفے کا شکریہ ادا کر تے ہیں اور میں یہ اپنی ٹیم خا ص کر طور پر سی ای او پی ایل ڈی ڈی بی کو ہدایت کر تا ہوں کہ اس سرما یہ کا ری کو اپنی ذاتی سرما یہ کا ری کے طور پر لیں اور اس کی حفا ظت کر یں۔ ٹیکا کے کنٹری ہیڈ کو کحان امت نے آپریشن اینڈ کو آرڈینیشن ایجنسی TiKAٹیکا با رے میں بتا یا اور پا کستان میں مختلف شعبہ جات میں ٹیکا کی خدما ت پر روشنی ڈالی اور پی ایل ڈی ڈی بی کے فا رم میکا نا ئزیشن کی ورکنگ پر اطمینا ن کا اظہا ر کیا۔
افتتا حی تقریب کے مو قع پر تر جمان وزیراعظم ندیم افضل چن نے ٹیکا کے اقدام کو بہت سراہا اور خضر آباد فارم کو سر گو دھا میں لا ئیو سٹا ک فارمنگ کی ریڑھ کی ہڈی کرار دیا اور یقین دہا نی کر وائی کہ حکو مت لا ئیو سٹا ک کے سیکٹر میں مزید کا م کر رہی ہے اور اس ضمن میں اگر کسی بھی قسم کا تعاون در کار ہے تو وہ ہر مو قع پر حا ضر ہیں۔ سی ای پی ایل ڈی ڈی بی نے فارم کی افتتا حی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے تر ک ادارہ کی خدمات کو سراہا اور مستقبل قریب میں ان کے اشتراک سے لا ئیو سٹاک اور ایگریکلچر کے سیکٹر میں مزیدتر قی کے لیے کو شاں ہیں۔افتتا حی
تقریب میں فا رم میں مو جود سا ہیوال گا ئیوں ، بیلوں اور کجلی بھیڑوں کا شو دکھا یا گیا اسکے بعد افتتاحی پلیٹ کی رو نما ئی کی گئی اور ملکنگ پا رلر اور ملکنگ پاسچرائزڈ یو نٹ کا دورہ بھی کروایا گیا ۔

مزیدخبریں