کامران اکمل کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف دھواں دار بیٹنگ ، 32 گیندوں پر نصف سنچری

05:36 PM, 24 Feb, 2018

دبئی:پی ایس ایل کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان کامران اکمل نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے نصف سنچری سکور کی۔

تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کامران اکمل نے پی ایس ایل کے چوتھے میچ میں دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار نصف سنچری سکور کی۔

کامران اکمل نے 32 گیندوں پر 7 چوکوں اور 3 چھکوں کی بدولت 53 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر ٹیم کے سکور میں بہترین اضافہ کیا۔

مزیدخبریں