فیصل آباد ایئر پورٹ پر نجی فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ،ٹرینی پائلٹ جاں بحق

فیصل آباد ایئر پورٹ پر نجی فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ،ٹرینی پائلٹ جاں بحق

فیصل آباد: ائیر پورٹ پر شاہین فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ، حادثے میں انسٹرکٹر اور ٹرینی پائلٹ جاں بحق ہو گئے.

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد ایئر پورٹ پر نجی فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث گیارہ بجے کے قریب  گر کر تباہ۔  طیارہ گرنے سے اس میں موجود  انسٹرکٹر اور ٹرینی پائلٹ جاں بحق دوںوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

مزید تفصیلات کا انتظار کیا جارہاہے