ترکیہ: فیکٹری میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 12 افراد ہلاک

ترکیہ: فیکٹری میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 12 افراد ہلاک

استنبول: ترکیہ کے صوبے بالک ایسر کی تحصیل قیصری میں دھماکہ خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہونے سے 12 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، دھماکے کے بعد فیکٹری میں آگ لگ گئی جسے مقامی حکام نے قابو پا لیا۔

حکام نے اطلاع دی ہے کہ دھماکے کے وقت فیکٹری کے اندر کوئی ملازم موجود نہیں تھا۔ ترک وزیر داخلہ نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ دھماکے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں، تاہم تحقیقات جاری ہیں

مصنف کے بارے میں