ماتحت عملے کو ہراساں کرنے پر میجر جنرل کی دو درجے تنزلی

12:02 PM, 24 Dec, 2023

نیوویب ڈیسک

ٹوکیو:  سیلف ڈیفنس فورس جاپان کے میجر جنرل کی عملے کو ہراساں کرنے پر  دو درجے تنزلی کت دی گئی۔ 

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ماتحت عملے کو ہراساں کرنے پر جاپان کے میجر جنرل کو لیفٹیننٹ کرنل بنا دیا گیا۔

خبر رساں ایجنسی کا کہنا تھا کہ جاپانی جنرل کے رویے کے باعث 5 ماتحت اہلکار ذہنی مسائل سے دوچار ہوئے تھے۔

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جاپانی سیلف ڈیفنس فورسز میں طاقت اور جنسی ہراسانی کے کیسز کی وجہ سے 245 اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔

مزیدخبریں