اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ کے سالانہ ترقیاتی منصوبے کا 33فیصد زرداری کی جیب میں گیا، سندھ کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، ظلم کا حساب لیں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ سندھ کے سالانہ ترقیاتی منصوبے کا 33فیصد زرداری کی جیب میں گیا۔ سندھ کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، ظلم کا حساب لیں گے۔