نواز شریف کی گرفتاری کے فوری بعد عدالت سے لاہور منتقل کرنے کی اپیل

03:14 PM, 24 Dec, 2018

راولپنڈی : احتساب عدالت میں  نواز شریف کی گرفتاری کے فوری بعد عدالت سے لاہور منتقل کرنے کی اپیل کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی العزیزیہ کیس میں سات سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد احتساب عدالت نے گرفتاری کی اپیل کی تھی جس پر سابق وزیراعظم کو سات سال قید کی سزا کا حکم سنایا گیا ، گرفتاری کے فوری بعد نواز شریف نے عدالت سے استدعا کی کہ انہیں لاہور منتقل کیا جائے ۔ 

عدالت نے نواز شریف کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کیا ہے ۔

مزیدخبریں