سنی لیون کے " لولی ایکسیڈنٹ " نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی

سنی لیون کے
کیپشن: فوٹؤ بشکریہ سنی لیون آفیشل انسٹاگرام

ممبئی : سنی لیون نے بھارت میں تھوڑے ہی عرصے میں اپنا نام بنا لیا ہے ۔

بالی ووڈ میں سنی لیون کے چاہنے والوں کی تعداد کروڑوں تک پہنچ چکی ہے ، اپنی بے باک اداکاری کی وجہ سے بھارتی فلمی شائقین کے دلوں پر راج کرنے والی سنی لیون نے آتے ہی بھارت کی صف اوۤل کی اداکاروں کی فہرست میں جگہ بنا لی تھی ۔

سنی لیون کے آئٹم سانگز نے انہیں بھارت سمیت دنیا بھر میں مقبول کیا ہے ، گزشتہ روز ریلیز ہونے والے آئٹم سانگ " لوۤلی ایکسیڈنٹ " نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی ہے ۔ 

نئے آئٹم سانگ نے بھارت فلمی شائقین سمیت دنیا بھر میں ان کے چاہنے والوں کو خوش کر دیا ہے ۔ انہوں نے اپنے چاہنے والوں کے لیے باقاعدہ انسٹاگرام پر تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں ۔

ویڈیو دیکھیں ۔۔