ٹوکیو: جاپان میں تنہائی کی توڑ فرضٰ بیوی تیار کر لی گئی ہے۔جس کی قیمت صرف 2700 ڈالر ہے اور آرڈر کرنے کے بعد ایک سال کے اندر اندر آپ تک پہنچ جائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابو ایک ایسا منعکس ہولوگرام تیار کیا گیا ہے جو غیر شادی شدہ اور تنہائی کے شکار افراد کی مدد کر سکتا ہے۔
ہیکاری نامی گھریلو اسمارٹ آلہ ہیلو کرتے ہوئے آپ کو خوش آمدید کہتی ہے۔ہیکاری آپ کی جیون ساتھی بھی بن سکتی ہے۔جاپانی نوجوانوں کی تنہائی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ہیکاری نامی یہ آلہ گھر کی لائیٹیں آن آف کر سکتی ہے ۔ ائر کنڈیشنز آن آف کر سکتی ہے۔شوہر کی واپسی پر اسے ویلکم کرتی ہے۔ اس کی قیمت صرف 2700 ڈالر ہے اور آرڈر کرنے کے بعد ایک سال کے اندر اندر آپ تک پہنچ جائے گی۔یہ خاص طور پو مردوں کے لیے تیار کی گئی ہے۔