لاہور: چیف میٹرولوجسٹ محمد ریاض نے کہا ہے کہ لاہور بھر میں دھندکاسلسلہ مزید 2 روزتک جاری رہے گا، 10 دن تک بارش کاکوئی امکان نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ جنوری کے دوسرے ہفتے میں سردی میں مزید اضافہ ہوجا ئے گاجبکہ پنجاب بھر کے میدانی علاقوں میں اگلے ہفتے تک دھند رہے گی۔ شمالی علاقہ جات میں بھی بارش اور برف باری کے بعد سردی اوربڑھے گی.
بارشیں کب ہونگیں؟ محکمہ موسمیات نے بری خبر سنا دی
09:03 PM, 24 Dec, 2016