دنیا کی شرمناک ترین موت، مرنے کے بعد بھی دنیا بھر کے سامنے تماشا بن گیا

گزشتہ دنوں چین میں ایک انتہائی شرمناک منظر دیکھنے میں آیا جہاں ایک عمررسیدہ شخص کی فاحشہ کے ساتھ بد فعلی کے دوران موت واقع ہو گئی،

07:52 PM, 24 Dec, 2016

بیجنگ:  گزشتہ دنوں چین میں ایک انتہائی شرمناک منظر دیکھنے میں آیا جہاں ایک عمررسیدہ شخص کی فاحشہ کے ساتھ بد فعلی کے دوران موت واقع ہو گئی، اور یہ دونوں آپس میں یوں جڑ گئے کہ فاحشہ اور اس کے ساتھ چپکے مردے کو اکٹھے اٹھا کر ہسپتال لے جانا پڑا۔

خاتون نے اسی حالت میں پیرامیڈکس کو کال کی تھی، جنہوں نے معمر شخص کی لاش اوراس کے ساتھ جڑی خاتون دونوں کو سٹریچر پر ڈال کر ہسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے خاتون کو مرد کی لاش سے الگ کیا۔ دونوں کو سٹریچر پر ہسپتال لیجاتے بنائی گئی ان کی ویڈیو انٹرنیٹ پراس قدر پھیل چکی ہے کہ اسے اب تک 1لاکھ 37ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں۔

پیرامیڈکس دونوں کوسٹریچر پر کپڑے کے نیچے ڈھانپ کرلے کر گئے، لیکن ویڈیو میں مرد کے ساتھ اس خاتون کو بھی واضح دیکھا جا سکتا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا تھا کہ خاتون اپنے مخصوص عضلات کے سکڑ جانے کے باعث انتقال کرجانے والے مرد سے الگ نہیں ہو سکی تھی۔ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ یہ عمل عموماً جانوروں میں پایا جاتا ہے، لیکن بعض اوقات انسانوں میں بھی یہ کام ہو جاتا ہے۔

مزیدخبریں