دبئی:دبئی میں کرسمس کے موقع پر ایک ڈیوٹی فری شاپ پر لاٹری سکیم متعارف کروائی گئی اس سکیم نے ایک پاکستانی کو ایک ملین ڈالر کا مالک بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ میں مقیم پاکستانی سعد خان نے تیسری دفعہ لاٹری ٹکٹ خریدا۔
اس دفعہ سعد خان کی قسمت جاگ اُٹھی اور سعدخان ایک ملین ڈالر کا مالک بنا دیا،یہ لاٹری سکیم ڈیوٹی فری شاپ کی 33سالگرہ کے موقع پر کی گئی