سر درد سے صرف 3منٹ میں چھٹکارا پانے کا آسان ترین طریقہ

سر درد سے صرف 3منٹ میں چھٹکارا پانے کا آسان ترین طریقہ

اسلام آباد: سر میں درد کی تکلیف بڑی مشکل سے ہی سہی جاتی ہے ۔جیسے جیسے سر کا درد بڑھتا جاتا ہے بڑی تکلیف ہوتی ہے ۔
اکثر ایسا بھی ہوتاہے کہ دوائی استعمال بھی کر لی جائے تو سر کا درد ٹھیک ہونے میں کافی دیر لگ جاتی ہے۔لیکن ہم آپ کو بہتر طریقہ بتاتے ہیں جس سے سر کا درد صرف تین منٹ میں ختم ہو سکتاہے ۔اس کے لیئے ایک تولیے کو سے مساج ایک تولیے کو گول لپیٹ لیں اور اب اس تولیے کو اپنے ماتھے پر دبائیں،اس کے بعد سر ، کندھوں اور گردن پر بھی پھیریں۔
اس عمل کو 3سے پانچ منٹ تک آرام سے دہرائیں،کچھ ہی دیر میں درد ختم ہو جائے گا۔اگر آپ کو افاقہ نہ ہو تو اس عمل کو دس منٹ کے وقفے کے بعد دہرائیں اگر آپ عمل کے بعد یا سر درد میں بھی پودینے کی چائے پی لیں تو سر کا درد ختم ہو جائے گا۔