آصف زرداری کا واپس آنا کوئی غیر معمولی بات نہیں: سراج الحق

07:20 AM, 24 Dec, 2016

پشاور : جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی واپسی غیر معمولی بات نہیں، نیب کا پلی بارگین کا فیصلہ نہیں مانتے۔

منصورہ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرپشن کے خلاف جہاد جاری رکھیں گے، کرپٹ لوگوں سے عوام کا پیسا چھین کر قومی خزانے میں جمع کرائیں گے۔

سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ عدالتوں میں بھی کرپٹ لوگوں کا پیچھا کریں گے، ہماری آواز نہ سنی گئی تو عوام سڑکوں اور چوراہوں پر ہوں گے

مزیدخبریں