تونسہ شریف، عید گاہ روڈ پر ہینڈ گرنیڈ پھٹ گیا

04:37 PM, 24 Aug, 2024

نیوویب ڈیسک

تونسہ شریف  : عید گاہ روڈ پر ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے دو خارجی  ہلاک ہوگئے ۔

 تھانہ  تونسہ شریف  کے قریب ایس ایچ او کو دیکھ کر خارجی دہشت گردو ں نے  ہینڈ گرنیڈ کی پن کھینچ دی ، یہ ہینڈ گرنیڈ خارجیو ں کے ہاتھ میں پھٹ گیا ۔

اس واقعے میںایس ایچ او تھانہ صادق برمانی اور کانسٹیبل مزمل نذیر زخمی ہو گئے۔

زخمیو ں کو امدادی ٹیمو ں نے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

مزیدخبریں