قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نانا بن گئے

01:45 PM, 24 Aug, 2024

نیوویب ڈیسک

راولپنڈی : قومی فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کے گھر پہلےبیٹے کی ولادت ہو ئی ہے۔

شاہین شاہ آفریدی اور انشاءآفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی یار رکھا ہے۔ بچے کی پیدائش کی خبرمنظر عام پر آ نےکے بعد قومی کرکٹرز کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر  اس وقت راولپنڈی میں بنگلہ دیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے میں مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی سابق قومی کرکٹ کے کپتان شاہد  خان آفریدی کے داماد ہیں ، ان کی بیٹی انشاء آفریدی کی شادی شاہین شاہ سے ہوئی تھی۔

مزیدخبریں