شادی سے چند گھنٹے قبل دولہا کے ساتھ ڈکیتی کی داردات

10:13 PM, 24 Aug, 2022

شیخوپورہ:  شادی سے چند گھنٹے قبل دلہا   فیملی سمیت ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گیا۔

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں 2 نامعلوم افراد  شادی کیلئے پاکستان آنے والی برطانیہ کی رہائشی فیملی سے لاکھوں روپے کی نقدی اور زیورات چھین کر فرار ہو گئے۔

 متاثرین نے واردات کے خلاف   سرگودھا روڈ بلاک کر کے احتجاج کیا ۔   

مزیدخبریں