وزیراعظم عمران خان آج لاہور آئیں گے

وزیراعظم عمران خان آج لاہور آئیں گے
سورس: فائل فوٹو

لاہور : وزیراعظم عمران خان  آج لاہور کا دورہ کریں گے ۔دورے کے دوران وزیراعظم کو وزرا اپنی وزارتوں سے متعلق بریفنگ دیں گے۔

وزیر اعظم عمران خان  کو وزیر تعلیم  مراد راس  تین سالہ کارکردگی پر  بریفنگ دیں گے ۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد بھی وزیراعظم سے ملاقات کریں گی اور کورونا کی صورتحال پر بریفنگ کریں گی۔