حکومت نے پنجاب اور کے پی الیکشن کمیشن ممبران کے نام فائنل کر لیے

07:38 PM, 24 Aug, 2021

اسلام آباد: الیکشن کمیشن  آف پاکستان کے دو ارکان پنجاب اور کے پی کی تعیناتی  کے معاملہ پر  حکومت نے پنجاب اور کے پی الیکشن کمیشن ممبران کے نام فائنل کر لیے۔


وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا آج یا کل اپوزیشن لیڈر کو مشاورت کے لیے خط بھیج دیا جائے گا،اپوزیشن لیڈر ناموں پر مان گئے تو اسی ہفتے ممبران کی تقرری ہو جائے گی۔

مزیدخبریں