پرنیتی چوپڑا ثانیہ مرزا پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی

05:04 PM, 24 Aug, 2017

ممبئی: بالی ووڈ    کی خوبرو اداکار   پرینیتی چوپڑا  سلورسکرین پر ٹینس کی کھلاڑی ثانیہ مرزا   کا   کردار   ادا   کرسکتی ہیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق   پرینیتی چوپڑا نے ایک   چیٹ شو   میں کہا ہے کہ ان کی خاص دوست اور ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا چاہتی ہیں کہ وہ ان کی بایوپک میں کام کریں۔

انہوں نے بتایا کہ ثانیہ مانتی ہیں کہ ہم دونوں کی جسمانی ساخت ایک جیسی ہے اسی وجہ سے وہ چاہتی ہیں کہ میں ان کی سوانح حیات پر مبنی فلم میں کام کروں اور ان کے نزدیک مجھ سے بہتر کوئی آپشن نہیں ہے۔

مزیدخبریں