سدھارتھ ملہوترا،جیکولین فرنینڈس کی خوبصورتی کی تاب نہ لا سکے

01:20 PM, 24 Aug, 2017

ممبئی: معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے سدھارتھ ملہوترا کو بھی اپنی خوبصورتی کا دیوا نہ بنا دیا ۔آج کل دونوں اداکار فلم " اے-جنٹلمین" کی شوٹنگ میں مصروف نظر آرہے ہیں۔

جیکولین فرنینڈس نے بھارتی میڈیا کو بات کرتے ہوئے بتا یا کہ سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ ان کو کام کرنا بہت اچھا لگ رہا ہے اور ان کو فلم کی شوٹنگ کے دوران کوئی بھی مشکل پیش نہیں آرہی ہے۔
جبکہ سدھارتھ ملہوتر ا نے اپنے انٹر ویو میں کہا ہے کہ گانا "ساتھ نہ چُھوٹے" میں جیکولین فرنینڈس بہت خوبصورت لگ رہی تھیں اور وہ ان کی خوبصورتی کی تاب نہ لا سکے۔

مزیدخبریں