الیکشن کمیشن نے تیسری بار پی ٹی آئی  کے انٹرا پارٹی الیکشن  پر اعتراض عائد کردیا

 الیکشن کمیشن نے تیسری بار پی ٹی آئی  کے انٹرا پارٹی الیکشن  پر اعتراض عائد کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر  پی ٹی آئی  انٹرا پارٹی  انتخابات پراعتراضات عائد کردیے۔

الیکشن کمیشن نے تیسری بار پی ٹی آئی  کے انٹرا پارٹی الیکشن  پر اعتراض عائد کیا ہے۔   الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو 30 اپریل کے لیے  نوٹس جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن  پولیٹیکل  فنانس ونگ  نے پی ٹی آئی  کو 30  اپریل کو  پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔پی ٹی آئی نے چار مارچ کو  الیکشن کمیشن  میں انٹرا پارٹی  الیکشن کی تفصیلات جمع کرائی تھیں۔  

مصنف کے بارے میں