اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءشہباز گل نے کہا ہے کہ سچ سلیم صافی کو دور دور تک چھو کے نہ گزرا ہے، رمضان میں تو شیطان بند ہوتے ہیں، یہ آپ نے وہاں بھی لفافہ چلا دیا۔
تفصیلات کے مطابق شہباز گل نے سلیم صافی کی ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا ’لفافی جی سچ آپ کو دور دور تک چھو کے نہ گزرا۔ یہ اپنے نام نہیں کی نالائن انسان، انس میں اٹیچ لکھا ہوا ہے۔ تمام سابق وزراءاعظم بلٹ پروف گاڑی استعمال کر سکتے ہیں جو ہمیشہ سرکار کی ملکیت رہتی ہے۔ یہ بھی سرکار کی ملکیت ہے۔ رمضان میں تو شیطان بند ہوتے ہیں۔ یہ آپ نے وہاں بھی لفافہ چلا دیا۔
لفافی جی شچ آپکو دور دور تک چھو کہ نہ گزرا۔ یہ اپنے نام نہیں کی نالائق انسان اس میں اٹیچ لکھا ہوا ہے۔ تمام سابق وزرا اعظم بلٹ پروف گاڑی استعمال کر سکتے ہیں جو ہمیشہ سرکار کی ملکیت رہتی ہے۔ یہ بھی سرکار کی ملکیت ہے
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 24, 2022
رمضان میں تو شیطان بند ہوتے ہیں یہ آپ نے وہاں بھی لفافہ چلا دیا https://t.co/Br2vCOqQ3s
واضح رہے کہ سلیم صافی نے صحافی وقار ستی کی ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا تھا ’ثاقب نثار کا صادق اور شہباز گل کا امین۔ لاڈلا ہو تو ایسا۔
ثاقب نثار کا صادق اور شہبازگل کا امین۔ لاڈلا ہو تو ایسا https://t.co/19lauL8qDk
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) April 23, 2022
وقار ستی نے اپنی ٹویٹ میں ایک نوٹیفکیشن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا ’کہاں کا صادق اور کہاں کا امین؟
عمران نیازی صاحب جاتے جاتے اپنے ہی زیر استعمال سرکاری بلٹ پروف گاڑی اپنے ہی نام کر گئے۔ یہ الزام بھی نواز شریف یا آصف علی زرداری پر ڈال دیں اور نہیں تو کوئی نئی سازش ہی گھڑ لیں۔ توبہ ہے توبہ۔
کہاں کا صادق اور کہاں کا آمین ؟
— waqar satti ???????? (@waqarsatti) April 23, 2022
عمران نیازی صاحب جاتے جاتے اپنے ہی زیر استعمال سرکاری بلٹ پروف گاڑی اپنے ہی نام کر گئے۔ ????یہ الزام بھی نواز شریف یا آصف علی زرداری پر ڈال دیں اور نہیں تو کوئی نئی سازش ہی گھڑ لیں۔ توبہ ہے توبہ pic.twitter.com/eALRoRMPi2