اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روشن ڈیجٹل اکاؤنٹ میں جمع ایک ارب ڈالر سے زائد ہوگئے ہیں۔
اپنے ٹویٹ میں انہوں نےسمندر پارپاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں دلچسپی رکھتے ہوئے خطیر فنڈ جمع کرانے پرشکر یہ ادا کیا ۔سنگ میل عبورکرنے پراسٹیٹ بینک اور دیگر بنک قابل تعریف ہیں۔سمندر پار پاکستانیوں کی بھر پور شرکت پر ان کے شکرگزار ہیں ۔