سارا علی خان اپنی نئی فلم کولی نمبر ون میں ورن دھون کیساتھ جلوہ گر ہوں گی

09:34 PM, 24 Apr, 2019

ممبئی : بالی ووڈ سٹار سارا علی خان اپنی نئی فلم میں کولی نمبر ون میں ورن دھون کیساتھ جلوہ گر ہوں گی ۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سٹار سارا علی خان اپنی نئی فلم کولی نمبر ون میں نوجوان اداکار ورن دھون کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی ۔

دونوں سپر سٹارز رواں برس اگست میں شوٹنگ کا آغاز کریں گے ، مداحوں کو اس فلم کا بے چینی سے انتظار ہے ، دونوں سٹارز اس سے قبل پہلے کبھی بھی ایک ساتھ جلوہ گر نہیں ہوئے۔

مزیدخبریں