لاہور:نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں کئی سو گنا اضافہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی شناختی کارڈ بنانے والے ادارے نادرا نے پاکستانیوں کو بڑا جھٹکا دیدیا ہے اور نئے ٹسلن کارڈ کی فیس 75 روپے سے بڑھا کر 400 روپے کردی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستانی فلم میں کام کرنیوالی مراکشی اداکارہ وائم عمار انتقال کر گئیں
نئے سمارٹ کارڈ کی فیس1600 سے بڑھا کر 2500 روپے کردی گئی ہے جبکہ سمارٹ کارڈ کی نارمل فیس400 سے بڑھا کر 750 روپے مقرر کردی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ادکارہ ریما خان کی بیوروکریٹ بہن کی خوبصورتی کے چرچے
نادرا نے اوورسیز کارڈوں کی فیس میں کمی کردی ہے ۔یورپین پاکستانیوں کے سمارٹ کارڈ کی ایگزیکٹو سمارٹ کارڈ کی فیس 11300 سے کم کرکے8800 روپے کردی گئی ہے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں