”فاسٹ اینڈ فیوریس“ کی9 ویں فلم 2019ءمیں ریلیز ہو گی

11:35 PM, 24 Apr, 2017

نیوویب ڈیسک

لاس اینجلس: ہالی وڈ کے فلمی سلسلے ”فاسٹ اینڈ فیوریس“ کی9 ویں فلم کی تاریخ نمائش کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

فلم 21 اپریل 2019ءکو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ کاسٹ میں اداکار میٹ ڈیمن،ڈیوین جوہانسن اور وین ڈیزل شامل ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر نیل موریٹز ہیں،فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی کر لیا جائے گا۔

مزیدخبریں