ممبئی: بالی ووڈ اسٹار دپیکا پڈوکون کے کروڑوں پرستار ہیں مگر ایسا لگتا ہے کہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا بھی اس اداکارہ کے مداح ہیں۔شلپا شیٹھی کے بیٹے نے گزشتہ یہ دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے اپنی ماں کو لاجواب کردیا۔جب شلپا شیٹھی مذاق میں بیٹے کا سامنا کرتی ہیں تو وہ کہتا ہے یہ میری احمق ماما ہیں۔یہ سن کر وہاں ارگرد موجود سب افراد ہنس پڑتے ہیں جبکہ شلپا بیٹے کو لے کر تیزی سے چلی جاتی ہیں
شلپا شیٹھی آخری بار بڑے پردے پر 2014 میں فلم ڈشکیوں میں نظر آئی تھیں جبکہ دپیکا اس وقت اپنی فلم پدما وتی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔