ساحر لدھیانوی پر فلم، ابھیشک اور پریانکا زیر غور

09:34 PM, 24 Apr, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی : فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی ساحر لدھیانوی کی زندگی پر مبنی فلم بنانے جا رہے ہیں۔

فلم میں ساحر اور امرتا پریتم کے درمیان معاشقے کو بھی دکھایا جائے گا۔ ابھیشک ساحر اور پریانکا چوپڑا امرتا پریتم کا کردار ادا کریں گی۔ اس قبل شاہ رخ خان،عرفان خان اور فواد خان کے نام بھی گردش کرتے رہے ہیں۔ تاہم باضابطہ اعلان نہیں کیاگیا۔

مزیدخبریں