لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی کئی مشہور فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ ایرن مورن کی پراسرار موت کے بارے میں ابھی تک کچھ معلوم نہیں ہوسکا۔
56 سالہ اداکارہ انڈیانا ریاست میں ہفتہ کو اپنے ایپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں تھیں۔ اداکارہ کی پراسرار ہلاکت کے بارے میں ابھی تک کچھ معلوم نہیں ہوسکا۔ اس حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں، اداکاری کی انتقال بارے پولیس تفتیش کر رہی ہے۔