2030 ءتک مزید ایک ارب افراد شہروں کی جانب نقل مکانی کریں گے،اقوام متحدہ

10:50 AM, 24 Apr, 2017

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے اعداد وشمار کے مطابق سال 2030 ءتک ایک ارب افراد شہروں کی جانب نقل مکانی کریں گے جس کے نتیجے میں پائیدار شہری ترقی کی ضرورت ہے تاکہ شہروں کی جانب نقل مکانی کرنے والی آبادی کو روزگار اور بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے جامع اقدامات کی ضرورت ہے۔

رپورٹ کے مطابق شہروں کی جانب بڑھتی ہوئی نقل مکانی اور سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ثقافتی ورثہ کو بھرمحفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔

رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ دنیا بھر کے ممالک میں ثقافتی ورثہ موجود ہے جس محفوظ بنا کر اور اس تشہیر کے ذریعے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ پائیدار اقتصادی ترقی میں بھی مدد حاصل کی جاسکتی ہے.

مزیدخبریں