دبئی: بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان دنوں شعیب کے ہمراء دبئی میں موجود ہیں۔ ثانیہ کی ایک تصویر نے دیکھنے والوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا کہ یہ ثانیہ ہی ہیں ۔
سوشل میڈیا پرایکٹو ثانیہ مرزا شعیب کے ساتھ اپنی تصاویر کم ہی شیئرکرتی ہیں۔ دبئی میں دونوں ساتھ ہیں مگرانسٹاگرام اور ٹوئٹر پران کی تصاویر ایک ساتھ نہیں۔
ثانیہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ گرمی سے بیحال ہیں