لاہور کی نیو انارکلی میں واقع پلازہ میں آتشزدگی،لاکھوں کا سامان جل گیا

07:36 AM, 24 Apr, 2017

لاہور: نیو انارکلی میں واقع پلازہ میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ اور ریسکیو کی8گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔تفصیلات کے مطابقریسکیو ذرائع کے مطابق آگ کی وجہ سے 4سے5 دکانوں میں سامان جل گیا، پلازہ میں ریڈ میڈ گارمنٹس کی دکانیں واقع ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پلازہ میں دھواں بھر گیا اور اندر جانے میں مشکلات کا سامنا ہے، دکان مالکان کا ریسکیو اہل کاروں سے جھگڑا بھی ہوا ہے.

مزیدخبریں