ذہن کے  بجائے دل کی سنتے ہوئے اپنے خوابوں کو پورا کریں،حمائمہ ملک

12:10 PM, 23 Sep, 2020

 اسلام آباد : اداکارہ حمائمہ ملک نے کہاکہ کبھی بھی اپنی صلاحیتوں اور ہنر کو ماند نہ پڑنے دیں ۔

انہوں نے کہا کہ آپ کے اند رجو بھی صلاحیت اور ہنر ہے اسے لوگوں کے سامنے لائیں اورذہن کے بجائے دل کی سنتے ہوئے اپنے خوابوں کو پورا کریں ۔

اداکارہ نے  مزید کہا کہ وہ آج جہاں بھی ہیں خود پر اعتماد کی بدولت ہیں ۔ خیال رہے کہ اداکارہ نئی فلم ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ“ میں جلوہ گر ہوں گی۔

مزیدخبریں