بیکن ہاؤس اور  زیتون گروپ کے درمیان معاہدہ 

11:49 AM, 22 Oct, 2023

لاہور:  بیکن ہاؤس اسکول سسٹم اور ہاؤسنگ سوسائٹی  نیو لاہور سٹی کے  درمیان معاہدہ  پر دستخط کی تقریب ہوئی۔

نیو لاہور سٹی کے کارپوریٹ آفس میں ہونے والی  تقریب میں زیتون گروپ کی طرف سے سی او او نیو لاہور سٹی  نعیم وڑائچ نے دستخط کیے۔ 

اس موقع پر جنرل مینجر  سیلز راشد خان، ہیڈ آف کسٹمر کیئر ڈیپارٹمنٹ مس صنوبر،  ملاحم ایسوسی ایٹس کے سی ای او عامر رفیق گجر ،  ارحم ایسوسی ایٹ کے چیف ایگزیگٹو محمد سرفراز ,اور سوسائٹی کے رجسٹرڈ ڈیلرز کے علاوہ اہم شخصیات نے شرکت کی۔ 

مزیدخبریں