انڈو نیشیامیں 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

12:08 PM, 23 Oct, 2019

جکارتہ:انڈ ونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈ ونیشیا کے علاقے پاپوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکے اینا روٹالی شہر میں محسوس کئے گئے وہاں ان کی شدت 5.1 ریکاڈ کی گئی۔

زلزلوں کے بعد کسی سونامی وارننگ کا اجرا نہیں کیا۔ حکام کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزیدخبریں