قومی کرکٹر شعیب ملک کی آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں شرکت مشکوک

11:10 AM, 23 Oct, 2018

لاہور: قومی کرکٹر شعیب ملک کی آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے .
ذرائع کے مطابق شعیب ملک بھارت میں اہلیہ کے ساتھ موجود ہیں،: شعیب ملک کے ہاں کچھ روز میں بچے کی پیدائش متوقع ہے.

ذرائع کے یہ بھی کہناتھا کہ کہ شعیب ملک پیدائش کے فوری بعد ٹیم کو جوائن کرلیں گے.

مزیدخبریں