دیشا پتانی نے تامل فلم میں شروتی کی جگہ لے لی

10:51 PM, 23 Oct, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی : اداکارہ دیشا پتانی نے تامل فلم ”سنگا متھرا“ میں شروتی ہاسن کی جگہ لے لی۔

اداکارہ دیشا پتانی نے ٹوئٹر پر فلم کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں فلم کی عکسبندی شروع ہونے کا بے صبری سے انتظار ہے۔

فلم میں اس سے قبل دیشا پٹانی کی جگہ شروتی ہاسن کا کاسٹ کیا گیا لیکن ناگزیر وجوہات کی بناءپر شروتی نے فلم میں کام سے انکار کر دیا۔

مزیدخبریں