کوئٹہ میں ہزار گنجی سبزی منڈی میں دھماکا

08:47 AM, 23 Oct, 2017

کوئٹہ: ہزار گنجی سبزی منڈی میں دھماکے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔دھماکا پولیس کی گاڑی کے پاس ہوا۔امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ ہو گئی ہیں دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔دھماکے کی وجہ سے سبزی منڈی کا دروازہ اور پولیس وین کے شیشے ٹوٹ گئے ۔

مزیدخبریں