مارشل لاء کی راہ میں رکاوٹ صرف پی ٹی آئی ہے

12:42 AM, 23 Nov, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہو  ،نوازشریف اور آصف زرداری ملک میں مارشل لاء لگوانا چاہتے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما  فوادچودھری کا کہناہے کہ مارشل لاء کی راہ میں اگر کوئی رکاوٹ ہےتوصرف  پی ٹی آئی ہے  ۔

سماجی ربطے ک ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں  پاکستان تحریک انصاف کےرہنما  فواد چودھری کا کہنا ہے کہ  جیسے  پاک فوج کےسربراہ کا فیصلہ  کیا جارہا ہے ایسے تو کسی کلب کا کپتان تبدیل نہیں ہوتا۔

مزیدخبریں