یونیورسٹی انتظامیہ نے" مارک شیٹ" پر سلمان خان کی تصویر شائع کر دی

11:14 AM, 23 Nov, 2017

ممبئی:آگرہ میں واقع ایک نجی یونیورسٹی نے طالب علم کی جگہ " مارک شیٹ" پر سلمان خان کی تصویر شائع کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی کے طلبا کی " مارک شیٹ" بنانے کے لیے بین الاقوامی ایجنسی ہا ئرکی گئی تھی اور اس ایجنسی نے غلطی سے طالب علم کی جگہ سلمان خان کی تصویر شائع کر دی تھی۔" مارک شیٹ"منظر عام پر آتے ہی وائرل ہو گئی تھی۔


یونیورسٹی انتظامیہ اور ایجنسی کی غلطی کی وجہ سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ان کو پر بہت تنقید کا نشانہ بنا یا جا رہا ہے۔

مزیدخبریں