ٹوتھ پیسٹ کو بھول جائیں، دانت میں کیڑا بھی لگ جائے تو اس طریقے کو آزما کر دنوں میں دانتوں کی مکمل صحت بحال کریں

ٹوتھ پیسٹ کو بھول جائیں، دانت میں کیڑا بھی لگ جائے تو اس طریقے کو آزما کر دنوں میں دانتوں کی مکمل صحت بحال کریں

اسلام آباد: دانتوں میں کیڑا لگ جائے اور آپ بازار کی کیمیکل ملی ٹوتھ پیسٹ استعمال نہیں کرنا چاہتے تو آئیے آپ کو گھر پر قدرتی اجزاءسے بنی ہوئی پیسٹ کا طریقہ بتاتے ہیں۔
اجزاء
بیکنگ سوڈا کے تین بڑے چمچ
نیم پاﺅڈر ایک بڑا چمچ
ناریل کا تیل تین بڑے چمچ
منٹ کا تیل 15قطرے
بنانے کا طریقہ
ایک گلاس جار میں تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں اور اس کو ٹوتھ برش پر لگا کر استعمال کریں۔آپ دیکھیں گے کہ بازار سے خریدی گئی ٹوتھ پیسٹ سے گھر پر بنائی گئی پیسٹ زیادہ اچھے نتائج دے گی اور آپ کے دانت چند دنوں میں چمکدار موتی کی طرح ہوجائیں گے۔