بھارتی فوج کے کرنل کی اپنے ہی ماتحت افسر کی بیٹی سے زیادتی : بھارتی میڈیا

09:18 AM, 23 Nov, 2017

بھارتی فوج کےکرنل نے  لیفٹیننٹ کرنل کی بیٹی کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل فیملی کےساتھ آرمی ٹریننگ کمانڈسینٹرمیں مقیم تھا۔بھارتی فوج کےکرنل نےماتحت افسراوراس کی بیٹی کورات کےکھانےپربلایاتھا ۔بھارتی کرنل نےلڑکی کوممبئی میں اپنی بیٹی کےپاس جاکرماڈلنگ کی پیش کش کی تھی۔کرنل نےماڈلنگ سےوابستہ افرادسےملنےکےبہانےماتحت افسرکی بیٹی کوگھربلایا۔کرنل نےنشہ آورمشروب پلایااوردوست کےساتھ مل کرلڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔بھارتی فوج کےکرنل نےمنہ کھولنےپرمتاثرہ لڑکی کووالدکامستقبل تباہ کرنےکی دھمکی بھی  دی تھی۔

مزیدخبریں